ویڈیوز

مسلح افواج کے دستے کی جانب سے ترک صدر کو گارڈ آف آنر پیش

ترک صدر رجب طیب اردوان اور ان کی اہلیہ امینہ اردوان کے استقبال کی باقاعدہ تقریب وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی۔