ویڈیوز 'ترک کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھاناچاہتی ہیں' ترکی کی کمپنیاں پاکستان اور ترکی کی دوستی کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان میں خدمات انجام دے رہی ہیں، ترک صدر طیب اردوان