ویڈیوز

گٹکا کھانے کی عادت نے ایک ہی گھر کے 2 چراغ گل کردیئے

گھر کے دونوں کفیلوں کے انتقال کے بعد اب کمانے والا کوئی نہیں، دکھی بہن انصاف کے لئے دہائیاں دے رہی ہے.