ویڈیوز 'پاکستان عالمی امن مشنز میں فوجی بھجوانے والا چھٹا بڑا ملک ہے' دنیا کے 9 ممالک میں پاکستان کے 4460 فوجی تعینات ہیں جن میں خواتین بھی شامل ہیں، ڈی جی ایم او میجر جنرل نعمان ذکریا ڈان نیوز