ویڈیوز پاکستانی نوجوان نے گندے پانی کو صاف کرنے والی مشین بنالی نجی یونیورسٹی کے طالبعلم اسامہ کا دعویٰ ہے کہ یہ جدید مشین پانی میں موجود مالیکیولز کو توڑ کر اسے صاف بنا دیتی ہے۔ ڈان نیوز