ویڈیوز علم بانٹتا لاہور کا تاریخی اردو بازار کئی دہائیوں سے اردو بازار میں کتابیں فروخت کرنے والے دکاندار کے مطابق حکومت نے اس جگہ کو بک اسٹریٹ میں تبدیل نہیں کیا۔ ڈان نیوز