ویڈیوز

لاہور میں پولیس اہلکاروں کی فٹنس برقرار رکھنے کے لیے جم تیار

سی سی پی او ذوالفقار حمید کے مطابق یہاں پولیس اہلکاروں کو مختلف شفٹوں میں تربیت دی جائے گی۔