ویڈیوز کورونا وائرس کے باعث اذان کے ذریعے گھروں میں نماز پڑھنے کی ہدایت کویت کی مساجد میں دی جانے والی اذانوں میں نمازیوں کو گھروں میں عبادت کرنے کی ہدایت کی جا رہی ہے۔ ڈان نیوز