ویڈیوز ایس ایچ او سول لائنز کی شہریوں کو روڈ پر مرغا بنانے کی ویڈیو وائرل ڈی آئی جی ساؤتھ شرجیل کھرل نے ایس ایچ او سول لائنز کو معطل کر کے ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈان نیوز