ویڈیوز کراچی میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے سندھ رینجرز کا بڑا اقدام شہریوں نے بھی رینجرز کی اس کاوش کو خوب سراہا، جس کا مقصد لوگوں کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنا ہے۔ ڈان نیوز