ویڈیوز وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں آئی سولیشن ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا اسلام آباد میں قائم کورونا وائرس آئی سولیشن مرکز 50 بستروں پر مشتمل ہے۔ ڈان نیوز