ویڈیوز

ڈی آئی خان میں پولیس کی کورونا کے خلاف لڑنے والے ڈاکٹرز کو سلامی

پولیس کی جانب سے ڈاکٹرز اور دیگر پیرا میڈیکل اسٹاف پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔