Dawn News Television

شائع 01 اپريل 2020 08:58pm

بلوچستان میں 6 نئے کیسز، متاثرین کی تعداد 164 ہوگئی

ہیلتھ ڈائریکٹریٹ کورونا وائرس سیل بلوچستان کے ترجمان نے صوبے میں مزید 6 کیسز سامنے آنے کی تصدیق کی۔

انہوں نے کہا کہ اس اضافے کے بعد صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 164 ہوگئی ہے۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

Read Comments