Live Covid 2019

بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 5 کیسز، مجموعی تعداد 169 ہوگئی

صوبے میں مشتبہ مریضوں کی تعداد 2 ہزار 171 ہے، صوبائی ہیلتھ ڈائریکٹریٹ کورونا وائرس سیل کے ترجمان

صوبائی ہیلتھ ڈائریکٹریٹ کورونا وائرس سیل کے ترجمان کے مطابق بلوچستان میں جمعرات کو کورونا وائرس کے مزید 5 کیسز سامنے آئے۔

انہوں نے کہا کہ اس اضافے کے بعد صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 169 ہوگئی ہے جبکہ مشتبہ مریضوں کی تعداد 2 ہزار 171 ہے۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔