ویڈیوز

'لاک ڈاؤن ختم ہونے کی صورت میں 15 تاریخ سے 20 ٹرینیں چلائیں گے'

7 ڈویژنل ہیڈکواٹرز کی ٹرینوں میں ہسپتال بنائے ہیں جہاں ایک کوچ میں 2100 مریضوں کے رکھنے کی جگہ ہے، وزیر ریلوے شیخ رشید