ویڈیوز لاہور پولیس کا کورونا سے بچاؤ کی آگاہی کے لیے انوکھا انداز پولیس اہلکار گٹار اٹھائے گانے گا کر شہریوں کو کورونا وائرس سے متعلق آگاہی دیتے رہے۔ ڈان نیوز