ویڈیوز

'وفاق تو کچھ کرہی نہیں رہا، وزرائے اعلٰی گھر بیٹھ کر احکامات جاری کررہے ہیں'

اسلام آباد میں تمام ہسپتالوں کی او پی ڈیز اور نجی کلینکس بند پڑے ہیں، کیا اس طرح اس وبا سے نمٹا جارہا ہے؟ چیف جسٹس