ویڈیوز

کراچی میں مخیر حضرات غریب افراد کو 20 روپے میں کھانا فراہم کرنے لگے

کراچی کے علاقے سلطان آباد میں مخیر حضرات کی جانب سے غریب افراد کو 20 روپے میں قورمہ فروخت کیا جارہا ہے.