ویڈیوز ملتان نشتر ہسپتال کے کورونا متاثرہ ڈاکٹروں کی رقص کی ویڈیو وائرل 15 سے زائد ڈاکٹرز کو کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد رجب طیب اردوان ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ ڈان نیوز