Live Covid 2019
وبا کی وجہ سے پاکستان کو کوئی امداد نہیں ملی، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے معاملے میں پاکستان...
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے معاملے میں پاکستان کو کوئی امداد نہیں ملی اور وبا کب ختم ہوگی اس بارے میں کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔
اسلام آباد میں سوشل میڈیا یکٹیویسٹس سےملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان نے وبا کے تناظر میں مالی امداد سے متعلق باتوں کی تردید کی۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کو تاحال کوئی مالی امداد نہیں ملی۔