Live Covid 2019

بلوچستان میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 11 ہوگئی

بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے صوبے میں کورونا وائرس سے مزید ایک فرد کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے صوبے میں کورونا وائرس سے مزید ایک فرد کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

نئے اضافے کے بلوچستان میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 11 ہوگئی۔