Live Covid 2019
بلوچستان میں مزید 6 کیسز کی تصدیق، مجموعی تعداد 781 ہوگئی
بلوچستان میں مزید 60 کیسز کی تصدیق کے بعد صوبے میں مجموعی تعداد 781...
بلوچستان میں مزید 60 کیسز کی تصدیق کے بعد صوبے میں مجموعی تعداد 781 ہوگئی۔
صوبائی حکومت کے ترجمان نے نئے کیسز کی تصدیق کی۔