Live Covid 2019
بلوچستان میں ایک اور مریض کورونا سے جاں بحق
صوبے میں کورونا وائرس کا شکار ہو کر موت کے منہ میں جانے والوں کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔
ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کورونا وائرس سے ایک اور مریض کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔
صوبے میں کورونا وائرس کا شکار ہو کر موت کے منہ میں جانے والوں کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔
مکمل خبر یہاں پڑھیں۔