Live Covid 2019
بلوچستان میں کورونا وائرس سے مزید 2 مریض جاں بحق
صوبے میں اموات کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔
بلوچستان ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ نے 2 مریضوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی جس کے بعد صوبے میں اموات 16 ہوگئیں۔
بلوچستان میں اس وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1136 ہوگئی ہے۔