Live Covid 2019

'وزیراعظم کہاں ہیں، ملک کون چلا رہا ہے؟'

سینیٹر شیری رحمٰن نے حکومت کے کورونا وائرس وبا سے نمٹنے کے لیے اقدامات کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔