ویڈیوز

چین میں ملبوسات کے ساتھ اب فیس ماسک کا فیشن بھی متعارف

حال ہی میں ہونے والے فیشن ویک میں چینی ڈیزائنر نے اپنی فیس ماسک کے ڈیزائنز پیش کیے۔