Live Covid 2019
بلوچستان میں کورونا کے مزید 106 کیسز، ایک مریض کے جاں بحق ہونے کی تصدیق
صوبے میں متاثرین کی تعداد 3074 ہوگئی۔
محکمہ صحت بلوچستان نے کورونا وائرس کے مزید 106 کیسز کی تصدیق کی جس کے بعد صوبے میں متاثرین کی تعداد 3074 ہوگئی۔
صوبے میں وبا سے ایک اور مریض کے جاں بحق ہونے کے بھی تصدیق کی گئی جس کے بعد یہاں اموات کی تعداد 39 ہوگئی ہے۔
مکمل خبر یہاں پڑھیں۔