ویڈیوز

جرائم پیشہ افراد کے ریکارڈ تک رسائی کیلئے 'پہچان ایپ' متعارف

اس ایپ کے زریعے شہری گھریلو ملازمین رکھنے سے پہلے ان کا کرمنل ریکارڈ چیک کرسکیں گے۔