ویڈیوز سعودی عرب نے کرفیو اور دبئی نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کردیا مکہ مکرمہ میں بھی نماز کی اجازت ہوگی تاہم سماجی دوری اور 50 سے زائد افراد کے اجتماع کی پابندیاں برقرار رہیں گی۔ ڈان نیوز