ویڈیوز

بلوچستان میں ٹڈی دل کے حملے، 31 اضلاع میں فصلیں اور باغات تباہ

زمینداروں کے مطابق گزشتہ 20 دنوں میں ٹڈی دل نے باغات اور فصلیں تباہ کردیں۔