Live Covid 2019

بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 106 نئے کیسز

بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 106 نئے کیسز سامنے آگئے۔...

بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 106 نئے کیسز سامنے آگئے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق نئے کیسز کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 4 ہزار 193 ہوگئی۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ’ممکنہ طور پر 4 افراد‘ جاں بحق ہوگئے۔