Live Covid 2019 کراچی سمیت سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ بحال کرنے کا اعلان ایس او پیز کے تحت کراچی میں آن لائن ٹرانسپورٹ کو بھی چلانے کا فیصلہ کرلیا گیا، وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ ڈان نیوز