Live Covid 2019

حب کی انتظامیہ نے اسکول کھولنے پر اسے سیل کردیا

بلوچستان کے ضلع حب کی انتظامیہ نے حکومتی پابندیوں کی خلاف ورزی...

بلوچستان کے ضلع حب کی انتظامیہ نے حکومتی پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 6 نجی اسکول کھولنے کی رپورٹس کے بعد ایک اسکول کو سیل جبکہ متعدد کو بند کرا دیا۔

سیل کیے گئے اسکول کے پرنسپل کے خلاف 'کار سرکار میں مداخلت' اور 'ریاستی رِٹ کو چیلنج کرنے' کی دفعات کے تحت مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔