ویڈیوز

کراچی میں گردو غبار کے طوفان کے باعث املاک کو نقصان

محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سسٹم ملک سے گزرنے کے باعث کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔