ویڈیوز

کراچی میں آج بھی تیز آندھی کا امکان

بلوچستان کے علاقے اوتھل اور لسبیلہ میں موسمی سسٹم بن رہے ہیں جس کے اثرات کراچی پر بھی پڑسکتے ہیں، محکمہ موسمیات