ویڈیوز گورنر سندھ نے کورونا متاثرین کی مدد کیلئے اپنا پلازما عطیہ کردیا ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق نیشنل انسٹیٹوٹ آف بلڈ ڈیزیزز کے سربراہ ڈاکٹر طاہر شمسی نے اس عمل کی نگرانی کی۔ ڈان نیوز