Dawn News Television

شائع 05 جون 2020 10:53pm

بلوچستان میں 194 نئے کیسز، ایک مریض کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

محکمہ صحت بلوچستان نے کورونا وائرس کے 194 نئے کیسز کی تصدیق کی جس کے بعد صوبے میں متاثرین کی تعداد 5776 ہوگئی۔

صوبے میں وبا سے مزید ایک مریض دم توڑ گیا جس کے بعد یہاں مجموعی اموات کی تعداد 54 ہوگئی ہے۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

Read Comments