Dawn News Television

شائع 14 جون 2020 10:02pm

بلوچستان میں کورونا کے 149 نئے کیسز، 2 اموات کی تصدیق

محکمہ صحت بلوچستان کی رپورٹ میں کورونا کے مزید 149 کیسز کی تصدیق کی گئی جس کے بعد صوبے میں متاثرین کی تعداد 8177 ہوگئی۔

رپورٹ میں مزید 2 مریضوں کے جاں بحق ہونے کی بھی تصدیق کی گئی جس کے بعد یہاں اموات کی تعداد 85 ہوگئی ہے۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

Read Comments