ویڈیوز کراچی میں مسلسل لوڈ شیڈنگ سے شہری شدید پریشان فیڈرل بی ایریا, گلشن اقبال. گلستان جوہر. نارتھ کراچی. اولڈ سٹی ایریا اور سرجانی ٹاؤن سمیت متعدد علاقوں میں 12 سے 14 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔ ڈان نیوز