ویڈیوز پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ کرنے والے تمام دہشت گرد ہلاک حملے میں تمام 4 دہشت گردوں کو ہلاک کیے جانے کے بعد عمارت کا فضائی جائزہ بھی لیا جارہا ہے۔ ڈان نیوز