ویڈیوز اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں شہید پولیس افسر کی نماز جنازہ ادا کراچی میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس افسر کو اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا۔ ڈان نیوز