ویڈیوز

برطانیہ نے بھی پی آئی اے کا فضائی آپریشن معطل کردیا

یواے ای کی حکومت نے اماراتی ائیرلائنز میں کام کرنے والے پائلٹس اور انجینئرز کی اسناد کی تصدیق کیلیے وزارت ہوابازی کوخط لکھ دیا۔