ویڈیوز کراچی کے شہری نے بے بی ٹیکسی کو 10 سیٹر رکشے میں تبدیل کر دیا شوق کے باعث 4 لاکھ روپے خرچ کر کے گاڑی کو 10 سیٹر رکشے میں تبدیل کیا، شہری تاثیر خان ڈان نیوز