ویڈیوز

وزیراعظم نے 40 دن کی ریکارڈ مدت میں تعمیر ہونے والے آئیسولیشن ہسپتال کا افتتاح کردیا

این ڈی ایم اے کے زیر انتظام ہسپتال کے افتتاح کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، چینی سفیر اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔