ویڈیوز

کراچی میں لوڈ شیڈنگ پر قومی اسمبلی میں شور شرابہ

کراچی میں لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے نمائندوں اور وفاقی وزراء ایک دوسرے پر الزام تراشی کرتے رہے۔