ویڈیوز اپنے پرانے پنکھے کو نیا بنانا چاہتے ہیں؟ کراچی میں پرانے پنکھوں کو نیا بنانے والے ماہر کاریگر کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی کے بڑھنے کے باعث ان کے کام میں بھی کمی آئی ہے۔ ڈان نیوز