ویڈیوز

امریکا کے بعد برطانیہ نے بھی ہواوے کی فائیو جی ٹیکنالوجی پر پابندی لگادی

موبائل فون کمپنیوں کو 2027 سے پہلے اپنے نیٹ ورکس سے تمام چینی کمپنیوں کی فائیو جی کٹ کو ہٹانا ہوگا۔