ویڈیوز

محکمہ موسمیات نے کراچی میں مون سون کے دوسرے اسپیل کی پیش گوئی کردی

شہر قائد میں جمعہ سے گرچ چمک کیساتھ تیز بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات