ویڈیوز

ملک بھر میں عید الاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے سے منائی جارہی ہے

کراچی، لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ اور پشاور سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں اور دیہات میں لوگوں نے نماز عید ادا کی۔