ویڈیوز

لاہور ٹریفک پولیس کے الیکٹرانک پیمنٹ سسٹم سے 4 لاکھ شہری مستفید

2 ماہ کے دوران 4 لاکھ سے زائد شہریوں نے آن لائن چالان پیمنٹ کی سہولت سے فائدہ اٹھایا۔